0
Tuesday 12 Jul 2011 23:22

کراچی میں مجرموں پر کوئی رحم نہ کھایا جائے، رحمان ملک

کراچی میں مجرموں پر کوئی رحم نہ کھایا جائے، رحمان ملک
اسلام آباد:اسلام ٹائمز۔ کراچی میں مجرموں پر کوئی رحم نہ کھایا جائے، رحمان ملک کی قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت۔ وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی کی دیواروں پر مہاجر صوبے کیلئے کی جانے والی وال چاکنگ ہمارے نوٹس میں ہے۔ کسی کو اگر اس ایجنڈے کو آگے بڑھانا ہے تو صوبائی اسمبلی کا فورم استعمال کیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار وزیر داخلہ رحمان ملک نے آج نیوز کے نمائندے شوکت پراچہ سے بات چیت کے دوران کیا۔
خبر کا کوڈ : 84614
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش