QR CodeQR Code

چینی صدر جون میں پاکستان کا دورہ کریں گے

23 Feb 2020 11:10

ذرائع کے مطابق اس ضمن میں دونوں ممالک کے درمیان حتمی شیڈول کے لیے بات چیت جاری ہے۔


اسلام ٹائمز۔ چین کے صدر شی جن پنگ کا رواں سال جون میں دورہ پاکستان کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اس ضمن میں دونوں ممالک کے درمیان حتمی شیڈول کے لیے بات چیت جاری ہے، چینی صدر کے مجوزہ دورے کے دوران سرمایہ کاری، تجارت اور معاشی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں پر بات چیت ہو گی، دورے سے قبل ان کو حتمی شکل دی جائے گی۔


خبر کا کوڈ: 846235

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/846235/چینی-صدر-جون-میں-پاکستان-کا-دورہ-کریں-گے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org