0
Sunday 23 Feb 2020 11:10

چینی صدر جون میں پاکستان کا دورہ کریں گے

چینی صدر جون میں پاکستان کا دورہ کریں گے
اسلام ٹائمز۔ چین کے صدر شی جن پنگ کا رواں سال جون میں دورہ پاکستان کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اس ضمن میں دونوں ممالک کے درمیان حتمی شیڈول کے لیے بات چیت جاری ہے، چینی صدر کے مجوزہ دورے کے دوران سرمایہ کاری، تجارت اور معاشی تعاون سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں پر بات چیت ہو گی، دورے سے قبل ان کو حتمی شکل دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 846235
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش