QR CodeQR Code

سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت، 42 لاکھ کیوبک فٹ گیس یومیہ برآمد ہوگی

28 Feb 2020 15:40

نجی ٹی وی کے مطابق سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، گیس کے ذخائر گولارچی بلاک میں دریافت ہوئے، گولارچی بلاک سے 42 لاکھ کیوبک فٹ گیس یومیہ برآمد ہوگی، گولارچی بلاک میں 14 فروری 2020ء کو کھدائی کا کام شروع کیا گیا، 20 ہزار 739 میٹر گہرائی پر گیس کے ذخائر دریافت ہوئے۔


اسلام ٹائمز۔ سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، جس سے 42 لاکھ کیوبک فٹ گیس یومیہ برآمد ہوگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں، گیس کے ذخائر گولارچی بلاک میں دریافت ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گولارچی بلاک سے 42 لاکھ کیوبک فٹ گیس یومیہ برآمد ہوگی۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ گولارچی بلاک میں 14 فروری 2020ء کو کھدائی کا کام شروع کیا گیا، 20 ہزار 739 میٹر گہرائی پر گیس کے ذخائر دریافت ہوئے۔


خبر کا کوڈ: 847312

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/847312/سندھ-میں-گیس-کے-نئے-ذخائر-دریافت-42-لاکھ-کیوبک-فٹ-یومیہ-برآمد-ہوگی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org