QR CodeQR Code

کرپشن الزامات پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے 2 ڈائریکٹرز سمیت 20 افسران معطل

3 Mar 2020 18:25

ذرائع کے مطابق جن دو ڈائریکٹرز کو معطل کیا گیا ان میں جمیل میمن اور عادل عمر شامل ہیں، ایس بی سی اے کے 5 ڈپٹی ڈائریکٹرز اور 15 اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو بھی معطل کردیا گیا، اس کے علاوہ 5 بلڈنگ انسپکٹرز کو بھی معطل کیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ کرپشن کے الزامات پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے 2 ڈائریکٹرز سمیت 20 افسران کو معطل کردیا گیا، جن دو ڈائریکٹرز کو معطل کیا گیا ان میں جمیل میمن اور عادل عمر شامل ہیں۔ ایس بی سی اے کے 5 ڈپٹی ڈائریکٹرز اور 15 اسسٹنٹ ڈائریکٹر کو بھی معطل کردیا گیا، اس کے علاوہ 5 بلڈنگ انسپکٹرز کو بھی معطل کیا گیا ہے۔ ان افسران کی معطلی کا فیصلہ تجاوزات کیس میں سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں کیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 848176

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/848176/کرپشن-الزامات-پر-سندھ-بلڈنگ-کنٹرول-اتھارٹی-کے-2-ڈائریکٹرز-سمیت-20-افسران-معطل

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org