QR CodeQR Code

کرونا وائرس کا خطرہ، سندھ میں اسکولوں کے بعد لائبریریاں بھی بند کرنے کا فیصلہ

3 Mar 2020 18:45

ملک بھر سے کورونا وائرس کے پيش نظر تعلیمی اداروں کی بندش کے بعد سندھ حکومت نے صوبے بھر میں پبلک لائبریریاں 13 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں محکمہ سیاحت و ثقافت سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر محکمہ سیاحت و ثقافت سندھ نے سندھ حکومت کے احکامات کے تحت صوبے بھر میں پبلک لائبریریاں بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ملک بھر سے کورونا وائرس کے پيش نظر تعلیمی اداروں کی بندش کے بعد سندھ حکومت نے صوبے بھر میں پبلک لائبریریاں 13 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں محکمہ سیاحت و ثقافت سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 848179

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/848179/کرونا-وائرس-کا-خطرہ-سندھ-میں-اسکولوں-کے-بعد-لائبریریاں-بھی-بند-کرنے-فیصلہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org