0
Tuesday 3 Mar 2020 18:45

کرونا وائرس کا خطرہ، سندھ میں اسکولوں کے بعد لائبریریاں بھی بند کرنے کا فیصلہ

کرونا وائرس کا خطرہ، سندھ میں اسکولوں کے بعد لائبریریاں بھی بند کرنے کا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر محکمہ سیاحت و ثقافت سندھ نے سندھ حکومت کے احکامات کے تحت صوبے بھر میں پبلک لائبریریاں بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ملک بھر سے کورونا وائرس کے پيش نظر تعلیمی اداروں کی بندش کے بعد سندھ حکومت نے صوبے بھر میں پبلک لائبریریاں 13 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں محکمہ سیاحت و ثقافت سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 848179
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش