QR CodeQR Code

کورونا وائرس کی روک تھام سے متعلق ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں، گورنر سندھ

10 Mar 2020 16:56

ایک بیان میں عمران اسماعیل نے کہا کہ وائرس کی روک تھام کے لئے اقدامات قابل تحسین ہیں، کراچی میں پی ایس ایل میچز کا انعقاد یقینی بنائیں گے، کراچی میں پی ایس ایل میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے، عوام بلاخوف گراؤنڈز میں میچز دیکھیں، کراچی کی ترقی کے لئے مزید منصوبے بھی لائیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ عوام بلاخوف گراﺅنڈ میں میچز دیکھنے آئیں، کراچی میں پی ایس ایل میچز کا انعقاد یقینی بنائیں گے، کورونا وائرس کی روک تھام سے متعلق ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے اقدامات قابل تحسین ہیں، کراچی میں پی ایس ایل میچز کا انعقاد یقینی بنائیں گے، کراچی میں پی ایس ایل میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ عوام بلاخوف گراؤنڈز میں میچز دیکھیں، کراچی کی ترقی کے لئے مزید منصوبے بھی لائیں گے۔


خبر کا کوڈ: 849524

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/849524/کورونا-وائرس-کی-روک-تھام-سے-متعلق-ہر-ممکن-اقدامات-کئے-جارہے-ہیں-گورنر-سندھ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org