QR CodeQR Code

ڈی سی کرم کا 15 روز تک تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

13 Mar 2020 23:50

ایک اعلامیہ میں شاہ فہد کا کہنا تھا کہ تعلیمی ادارے کرونا وائرس کی وجہ سے بند ہونگے، تعلیمی اداروں میں میٹرک کے امتحانات بھی تا حکم ملتوی کردی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ ڈپٹی کمشنر ضلع کرم شاہ فہد نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاو کے خدشہ کے پیش نظر اور صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں ضلع بھر میں تعلیمی ادارے 15 روز تک بند رہیںگے، ایک اعلامیہ میں ان کا کہنا تھا کہ تعلیمی ادارے کرونا وائرس کی وجہ سے بند ہونگے، تعلیمی اداروں میں میٹرک کے امتحانات بھی تا حکم ملتوی کردی گئی۔ واضح رہے کہ کل سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 850166

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/850166/ڈی-سی-کرم-کا-15-روز-تک-تعلیمی-ادارے-بند-رکھنے-اعلان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org