QR CodeQR Code

گلگت بلتستان کے عوام کو کرونا وائرس سے درپیش چیلنجز کا ادراک ہیں، تنہا نہیں چھوڑیں گے، آرمی چیف

24 Mar 2020 22:17

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج جی بی حکومت اور سول انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کر رہی ہے اور وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر اضافی وسائل کا انتظام کیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج کو گلگت بلتستان کے عوام کو کورونا وائرس سے درپیش چینلجز کا ادراک ہے، مشکل کی اس گھڑی میں ہم جی بی کے عوام کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے مزید کہا کہ پاک فوج جی بی حکومت اور سول انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کر رہی ہے اور وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر اضافی وسائل کا انتظام کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام کرونا وائرس سے بھرپور طریقے سے لڑیں گے۔


خبر کا کوڈ: 852375

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/852375/گلگت-بلتستان-کے-عوام-کو-کرونا-وائرس-سے-درپیش-چیلنجز-کا-ادراک-ہیں-تنہا-نہیں-چھوڑیں-گے-ا-رمی-چیف

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org