QR CodeQR Code

جی بی میں کرونا وائرس کے مزید 3 کیسز کی تصدیق، مجموعی تعداد 84 ہو گئی

25 Mar 2020 20:27

صوبائی وزیر اطلاعات شمس میر نے کہا ہے کہ 84 مریضوں میں سے 4 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں اور ہیلتھ پرٹوکول کے تحت دوبارہ مختلف ٹیسٹ کے مراحل سے گزارا جا رہا ہے۔ گلگت میں 2 مریض کل ڈسچارچ کیے جائیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ جی بی میں کرونا وائرس کے مزید 3 کیسز سامنے آگئے، مجموعی تعداد 84 ہو گئی۔ صوبائی وزیر اطلاعات گلگت بلتستان شمس میر نے کورونا وائرس کے مریضوں کے مزید کیسز کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے مزید 3 کیسز سامنے آگئے ہیں، اسطرح مریضوں کی کل تعداد 84 تک پہنچ گئی۔ تشخیص شدہ 84 مریضوں میں سے 4 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں اور ہیلتھ پرٹوکول کے تحت دوبارہ مختلف ٹیسٹ کے مراحل سے گزارا جا رہا ہے۔ گلگت میں 2 مریض کل ڈسچارچ کیے جائیں گے۔


خبر کا کوڈ: 852567

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/852567/جی-بی-میں-کرونا-وائرس-کے-مزید-3-کیسز-کی-تصدیق-مجموعی-تعداد-84-ہو-گئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org