QR CodeQR Code

اٹلی میں کورونا سے 8000، اسپین میں 4000 سے زائد اموات

27 Mar 2020 09:24

ادھر امریکا میں مریضوں کی تعداد 75 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ برطانیہ میں مزید 320 افراد میں کورونا مرض کی تشخیص ہوئی، مجموعی تعداد 9 ہزار 800 سے زائد ہو گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ اٹلی میں کورونا وائرس آج بھی 662 زندگیاں لے گیا، اموات 8 ہزار سے اوپر چلی گئیں جبکہ اسپین میں 458 زندگیاں گئیں، تعداد 4 ہزار سے اوپر ہو گئی۔ ادھر امریکا میں مریضوں کی تعداد 75 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ برطانیہ میں مزید 320 افراد میں کورونا مرض کی تشخیص ہوئی، مجموعی تعداد 9 ہزار 800 سے زائد ہو گئی ہے۔ دنیا بھر میں مریضوں کی تعداد 5 لاکھ سے اوپر چلی گئی ہے، جان سے جانے والوں کی تعداد 23 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے، ایک لاکھ 20 ہزار سے زیادہ افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 852887

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/852887/اٹلی-میں-کورونا-سے-8000-اسپین-4000-زائد-اموات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org