QR CodeQR Code

شمالی کوریا کورونا وائرس سے مکمل طور پر محفوظ ملک

29 Mar 2020 11:22

 کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر تو واقعی یہ دعویٰ حقیقت ہے، تو اس کی بڑی وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ شمالی کوریا پوری دنیا سے کٹا ہوا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ شمالی کوریا دنیا کا واحد ملک ہے جہاں اب تک کورونا وائرس کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا، حیران کن طور پر شمالی کوریا اب تک وائرس سے مکمل طور پر محفوظ ہے۔ ماہرین کے مطابق کورین حکومت حقائق دنیا سے چھپا رہی ہے۔ شمالی کورین حکام دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کے ملک میں اب تک کورونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر تو واقعی یہ دعویٰ حقیقت ہے، تو اس کی بڑی وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ شمالی کوریا پوری دنیا سے کٹا ہوا ہے۔


خبر کا کوڈ: 853347

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/853347/شمالی-کوریا-کورونا-وائرس-سے-مکمل-طور-پر-محفوظ-ملک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org