0
Sunday 29 Mar 2020 11:22

شمالی کوریا کورونا وائرس سے مکمل طور پر محفوظ ملک

شمالی کوریا کورونا وائرس سے مکمل طور پر محفوظ ملک
اسلام ٹائمز۔ شمالی کوریا دنیا کا واحد ملک ہے جہاں اب تک کورونا وائرس کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا، حیران کن طور پر شمالی کوریا اب تک وائرس سے مکمل طور پر محفوظ ہے۔ ماہرین کے مطابق کورین حکومت حقائق دنیا سے چھپا رہی ہے۔ شمالی کورین حکام دعویٰ کرتے ہیں کہ ان کے ملک میں اب تک کورونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر تو واقعی یہ دعویٰ حقیقت ہے، تو اس کی بڑی وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ شمالی کوریا پوری دنیا سے کٹا ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ : 853347
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش