QR CodeQR Code

کورونا وائرس پاراچنار پہنچ گیا، 2 افراد میں وائرس کی تصدیق

1 Apr 2020 00:01

ڈپٹی کمشنر ضلع کرم نے شاہ فہد نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کورونا وائرس پازیٹیو آنے کی تصدیق کی۔ پاراچنار میں لقمانخیل قرنطینہ سینٹر میں 2 مریضوں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، ایک مریض کا تعلق گاوں للمئے سے ہے، جبکہ دوسرے مریض کا تعلق گاوں احمد زئی سے ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ضلع کرم میں کرونا وائرس کے 32 مشتبہ افراد میں سے دو افراد کا کیس پازیٹیو آگیا ہے، پہلی بار ضلع کرم میں پازیٹیو کیس آنے کے بعد ضلعی انتظامیہ، محکمہ صحت اور فورسز نے مزید اقدامات اٹھانے پر غور شروع کردیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ضلع کرم نے شاہ فہد نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کورونا وائرس پازیٹیو آنے کی تصدیق کی۔ پاراچنار میں لقمانخیل قرنطینہ سینٹر میں 2 مریضوں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، ایک مریض کا تعلق گاوں للمئے سے ہے، جبکہ دوسرے مریض کا تعلق گاوں احمد زئی سے ہے۔


خبر کا کوڈ: 853781

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/853781/کورونا-وائرس-پاراچنار-پہنچ-گیا-2-افراد-میں-کی-تصدیق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org