QR CodeQR Code

موجودہ صورتحال میں طبی عملے اور پولیس کا کردار قابل تحسین ہے، محمود خان

1 Apr 2020 11:30

وزیراعلٰی خیبر پختونخوا نے ایس پی آپریشنز مردان وقار عظیم سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے انکی خیریت دریافت کی اور مکمل تعاون کی یقین دہائی کرائی، وزیراعلٰی کہا کہ موجودہ صورتحال میں طبی عملے اور پولیس کا کردار قابل تحسین ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعلٰی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں طبی عملے اور پولیس کا کردار قابل تحسین ہے، ہمیں پولیس اور طبی عملے خدمات پر فخر ہے۔ وزیراعلٰی خیبر پختونخوا محمود خان نے ایس پی آپریشنز مردان وقار عظیم سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے ان کی خیریت دریافت کی اور مکمل تعاون کی یقین دہائی کرائی۔ اس موقع پر وزیراعلٰی محمود خان نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں طبی عملے اور پولیس کا کردار قابل تحسین ہے، ہمیں پولیس اور طبی عملے خدمات پر فخر ہے۔ مردان کے یونین کونسل منگا میں دوران ڈیوٹی ایس پی آپریشنز وقار عظیم کرل کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے۔


خبر کا کوڈ: 853986

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/853986/موجودہ-صورتحال-میں-طبی-عملے-اور-پولیس-کا-کردار-قابل-تحسین-ہے-محمود-خان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org