QR CodeQR Code

بھارت کشمیر کو اپنی کالونی بنانے کی پالیسی ترک کر دے، مسعود خان

4 Apr 2020 10:07

اپنے ایک ویڈیو پیغام میں صدر آزادکشمیر نے بھارتی حکومت کی طرف سے نئے ڈومیسائل قانون کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکمرانوں کا یہ قدم سوچی سمجھی سازش کا حصہ ہے۔


اسلام ٹائمز۔ آزادکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں بھارتی حکومت کی طرف سے نئے ڈومیسائل قواعد کو مسترد کرتے ہوئے بھارتی حکومت کو خبردار کیا ہے
کہ وہ کشمیر کو اپنی کالونی بنانے کی پالیسی ترک کر کے کشمیر کی آبادی کے تناسب کو بدلنے سے باز رہے۔ انہوں نے نئے ڈومیسائل قانون کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکمرانوں کا یہ قدم سوچی سمجھی سازش کا حصہ ہے۔


خبر کا کوڈ: 854543

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/854543/بھارت-کشمیر-کو-اپنی-کالونی-بنانے-کی-پالیسی-ترک-کر-دے-مسعود-خان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org