QR CodeQR Code

ٹرمپ نے انٹیلی جنس کمیونٹی کے انسپکٹر جنرل کو فارغ کر دیا

4 Apr 2020 10:12

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انٹیلی جنس کمیونٹی کے انسپکٹر جنرل مائیکل ایٹ کنسن نے یوکرین کی حکومت پر دباؤ ڈالے جانے کا انکشاف کیا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ٹرمپ نے انٹیلی جنس کمیونٹی کے انسپکٹر جنرل کو ملازمت سے فارغ کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انٹیلی جنس کمیونٹی کے انسپکٹر جنرل مائیکل ایٹ کنسن نے یوکرین کی حکومت پر دباؤ ڈالے جانے کا انکشاف کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس کمیونٹی کے انسپکٹر جنرل مائیکل ایٹ کنسن کی جانب سے کیے گئے اس انکشاف کی وجہ سے صدر ٹرمپ کو مواخذے کی کارروائی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔


خبر کا کوڈ: 854545

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/854545/ٹرمپ-نے-انٹیلی-جنس-کمیونٹی-کے-انسپکٹر-جنرل-کو-فارغ-کر-دیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org