0
Saturday 4 Apr 2020 10:12

ٹرمپ نے انٹیلی جنس کمیونٹی کے انسپکٹر جنرل کو فارغ کر دیا

ٹرمپ نے انٹیلی جنس کمیونٹی کے انسپکٹر جنرل کو فارغ کر دیا
اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ٹرمپ نے انٹیلی جنس کمیونٹی کے انسپکٹر جنرل کو ملازمت سے فارغ کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انٹیلی جنس کمیونٹی کے انسپکٹر جنرل مائیکل ایٹ کنسن نے یوکرین کی حکومت پر دباؤ ڈالے جانے کا انکشاف کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس کمیونٹی کے انسپکٹر جنرل مائیکل ایٹ کنسن کی جانب سے کیے گئے اس انکشاف کی وجہ سے صدر ٹرمپ کو مواخذے کی کارروائی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
خبر کا کوڈ : 854545
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش