QR CodeQR Code

سیکرٹری بلوچستان اسمبلی نے استعفٰی دیدیا

6 Apr 2020 14:16

سیکرٹری اسمبلی نے اپنے استعفٰی کی کاپی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کو بھجوا دی ہے۔ انہوں نے استعفٰی ایک ماہ کے نوٹس پر دیا ہےجو کہ یکم اپریل سے شروع ہوا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ سیکرٹری بلوچستان اسمبلی صفدر حسین نے اپنے عہدے سے استعفٰی دے دیا ہے۔ سیکرٹری بلوچستان اسمبلی صفدر حسین کے استعفٰی کے حوالے سے میڈیا کو موصول ہونے والی کاپی کے مطابق سیکرٹری اسمبلی نے استعفے میں ناگزیر وجوہات کا ذکر کیا ہے۔ سیکرٹری اسمبلی نے اپنے استعفٰی کی کاپی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کو بھجوا دی ہے۔ انہوں نے استعفٰی ایک ماہ کے نوٹس پر دیا ہےجو کہ یکم اپریل سے شروع ہوا ہے۔
 


خبر کا کوڈ: 854971

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/854971/سیکرٹری-بلوچستان-اسمبلی-نے-استعف-ی-دیدیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org