QR CodeQR Code

خیبر پختونخوا میں 12 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق

14 Apr 2020 21:10

پرونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف ہسپتالوں سے 8 نرسز میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ وائس پریذیڈنٹ پی ڈی اے نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ تمام اسٹاف کو حفاظتی کٹس مہیا کی جائیں۔


اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں طبی عملہ بھی کورونا وائرس سے نہ بچ سکا، اب تک 12 ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پرونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف ہسپتالوں سے 8 نرسز میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ وائس پریذیڈنٹ پی ڈی اے نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ تمام اسٹاف کو حفاظتی کٹس مہیا کی جائیں۔


خبر کا کوڈ: 856690

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/856690/خیبر-پختونخوا-میں-12-ڈاکٹرز-کورونا-وائرس-کی-تصدیق

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org