0
Tuesday 14 Apr 2020 21:10

خیبر پختونخوا میں 12 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق

خیبر پختونخوا میں 12 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق
اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں طبی عملہ بھی کورونا وائرس سے نہ بچ سکا، اب تک 12 ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پرونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف ہسپتالوں سے 8 نرسز میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ وائس پریذیڈنٹ پی ڈی اے نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ تمام اسٹاف کو حفاظتی کٹس مہیا کی جائیں۔
خبر کا کوڈ : 856690
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش