QR CodeQR Code

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ملاقات

15 Apr 2020 19:42

مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری ہونے والے مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 856903

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/856903/وزیراعظم-سے-ڈی-جی-آئی-ایس-لیفٹیننٹ-جنرل-فیض-حمید-کی-ملاقات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org