QR CodeQR Code

امریکا میں کورونا سے ساڑھے 27 ہزار اموات

16 Apr 2020 09:48

امریکی جریدے بلوم برگ نے اگلے سال کے وسط تک صرف نیویارک شہر میں چار لاکھ 75 ہزار نوکریاں ختم ہونے اور ٹیکس کی مد میں 9 اعشاریہ 7 ارب ڈالرز کمی کا خدشہ ظاہر کر دیا۔


اسلام ٹائمز۔ امریکا میں سوا چھ لاکھ افراد کورونا وبا کا شکار ہو چکے جبکہ ساڑھے 27 ہزار افراد جان سے جا چکے ہین، آج مزید ایک ہزار 539 افراد لقمہ اجل بنے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صرف ریاست نیویارک میں دو لاکھ سے زائد افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہیں۔ امریکی جریدے بلوم برگ نے اگلے سال کے وسط تک صرف نیویارک شہر میں چار لاکھ 75 ہزار نوکریاں ختم ہونے اور ٹیکس کی مد میں 9 اعشاریہ 7 ارب ڈالرز کمی کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ ادھر ریاست نیوجرسی میں بھی کورونا مریضوں کی تعداد 71 ہزار سے تجاوز کر گئی۔


خبر کا کوڈ: 856985

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/856985/امریکا-میں-کورونا-سے-ساڑھے-27-ہزار-اموات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org