QR CodeQR Code

گندم کی اسمگلنگ کی مؤثر روک تھام کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم

16 Apr 2020 14:00

ملاقات میں گندم اسمگلنگ کی روک تھام، ٹڈی دل کے خاتمے کے اقدامات پر گفتگو کی گئی اورآئندہ برس گندم کی معیاری پیداوار کے حصول کے لیے بہتربیج کے استعمال کی تجاویز پرغورکیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ گندم ودیگراشیائے خورونوش کی اسمگلنگ کی مؤثرروک تھام کے لیے پرعزم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیرفخرامام کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں گندم اسمگلنگ کی روک تھام، ٹڈی دل کے خاتمے کے اقدامات پر گفتگو کی گئی اورآئندہ برس گندم کی معیاری پیداوار کے حصول کے لیے بہتربیج کے استعمال کی تجاویز پرغورکیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 857053

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/857053/گندم-کی-اسمگلنگ-مؤثر-روک-تھام-کیلئے-پرعزم-ہیں-وزیراعظم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org