0
Thursday 16 Apr 2020 14:00

گندم کی اسمگلنگ کی مؤثر روک تھام کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم

گندم کی اسمگلنگ کی مؤثر روک تھام کیلئے پرعزم ہیں، وزیراعظم
اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ گندم ودیگراشیائے خورونوش کی اسمگلنگ کی مؤثرروک تھام کے لیے پرعزم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیرفخرامام کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں گندم اسمگلنگ کی روک تھام، ٹڈی دل کے خاتمے کے اقدامات پر گفتگو کی گئی اورآئندہ برس گندم کی معیاری پیداوار کے حصول کے لیے بہتربیج کے استعمال کی تجاویز پرغورکیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 857053
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش