QR CodeQR Code

حیدرآباد، پولیو ورکرز میں جے ڈی سی کے تحت راشن کی تقسیم

19 Apr 2020 21:21

پولیو ورکرز نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سوشل میڈیا پر میسیج چلایا، سماجی و سیاسی تنظیموں سے رابطہ کیا لیکن ہماری کہیں شنوائی نہیں ہوئی، اسی طرح ہم نے جے ڈی سی فاؤنڈیشن سے رابطہ کیا اور ظفر عباس نے لبیک کہتے ہوئے تین دن میں ہماری مدد کی۔


اسلام ٹائمز۔ جے ڈی سی فاؤنڈیشن حیدرآباد کے تحت لاک ڈاؤن سے متاثرہ قاسم آباد سٹیزن کالونی پولیو ورکرز میں راشن تقسیم کیا گیا۔ پولیو ورکرز نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سوشل میڈیا پر میسیج چلایا، سماجی و سیاسی تنظیموں سے رابطہ کیا لیکن ہماری کہیں شنوائی نہیں ہوئی، اسی طرح ہم نے جے ڈی سی فاؤنڈیشن سے رابطہ کیا اور ظفر عباس نے لبیک کہتے ہوئے تین دن میں ہماری مدد کیلئے جے ڈی سی فاؤنڈیشن حیدرآباد کے رضاکاروں کو بھیج دیا، ہم جے ڈی سی فاؤنڈیشن کے بے حد مشکور ہیں۔


خبر کا کوڈ: 857682

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/857682/حیدرا-باد-پولیو-ورکرز-میں-جے-ڈی-سی-کے-تحت-راشن-کی-تقسیم

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org