0
Sunday 19 Apr 2020 21:21

حیدرآباد، پولیو ورکرز میں جے ڈی سی کے تحت راشن کی تقسیم

حیدرآباد، پولیو ورکرز میں جے ڈی سی کے تحت راشن کی تقسیم
اسلام ٹائمز۔ جے ڈی سی فاؤنڈیشن حیدرآباد کے تحت لاک ڈاؤن سے متاثرہ قاسم آباد سٹیزن کالونی پولیو ورکرز میں راشن تقسیم کیا گیا۔ پولیو ورکرز نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سوشل میڈیا پر میسیج چلایا، سماجی و سیاسی تنظیموں سے رابطہ کیا لیکن ہماری کہیں شنوائی نہیں ہوئی، اسی طرح ہم نے جے ڈی سی فاؤنڈیشن سے رابطہ کیا اور ظفر عباس نے لبیک کہتے ہوئے تین دن میں ہماری مدد کیلئے جے ڈی سی فاؤنڈیشن حیدرآباد کے رضاکاروں کو بھیج دیا، ہم جے ڈی سی فاؤنڈیشن کے بے حد مشکور ہیں۔
خبر کا کوڈ : 857682
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش