QR CodeQR Code

کورونا کے بارے میں چین کو نومبر میں علم ہو گیا تھا، امریکا

24 Apr 2020 10:00

مائیک پومپیو نے ووہان میں سب سے پہلے پائے گئے وائرس کا اصل سیمپل فراہم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔


اسلام ٹائمز۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے بارے میں چین کو نومبر ہی میں علم ہو گیا تھا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ چین نے عالمی ادارہ صحت سمیت دنیا کو اس معاملے سے آگاہ کرنے میں سستی کا مظاہرہ کیا۔ مائیک پومپیو نے ووہان میں سب سے پہلے پائے گئے وائرس کا اصل سیمپل فراہم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔


خبر کا کوڈ: 858617

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/858617/کورونا-کے-بارے-میں-چین-کو-نومبر-علم-ہو-گیا-تھا-امریکا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org