QR CodeQR Code

عمران خان چھپانے پر نہیں قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں، فردوس عاشق اعوان

27 Apr 2020 11:45

اپنے ٹوئٹر پیغام میں معاون خصوصی نے کہا کہ حکومت نے ایسی تحقیقات کرائی جس میں اپنے لوگوں پر سوال اٹھے ہیں، یہ اقدام شفاف اور منصفانہ طرزِ حکومت کی علامت ہے۔


اسلام ٹائمز۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں سابقہ ادوار میں حقائق کو چھپانے اور اپنے لوگوں کو بچانے کی روش اختیار کی جاتی رہی۔ جبکہ وزیراعظم عمران خان چھپانے پر نہیں قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں، حکومت نے ایسی تحقیقات کرائی جس میں اپنے لوگوں پر سوال اٹھے ہیں، یہ اقدام شفاف اور منصفانہ طرزِ حکومت کی علامت ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں معاون خصوصی نے سوال اٹھایا کہ شہباز صاحب! کیا ایسی جرات پہلے کسی حکومت نے دکھائی ہے؟۔


خبر کا کوڈ: 859230

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/859230/عمران-خان-چھپانے-پر-نہیں-قوم-کو-حقائق-بتانے-یقین-رکھتے-ہیں-فردوس-عاشق-اعوان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org