QR CodeQR Code

لاہور میں پتنگ بازی روکنے کیلیے ڈرون کا استعمال، 5 افراد گرفتار

27 Apr 2020 14:09

نجروال کے علاقے میں پولیس نے ڈرون کیمروں کا استعمال کرتے ہوئے 5 پتنگ بازوں کو گرفتار کرکے پتنگیں اور ڈور برآمد کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔


اسلام ٹائمز۔ پولیس نے پتنگ بازی روکنے کے لیے ڈرون کیمروں کا استعمال شروع کردیا۔
لاہور پولیس نے پتنگ بازوں کے خلاف جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کردیا ہے اور پتنگ بازی روکنے کے لیے ڈرون کیمروں کا استعمال کیا جارہا ہے۔ ہنجروال کے علاقے میں پولیس نے ڈرون کیمروں کا استعمال کرتے ہوئے 5 پتنگ بازوں کو گرفتار کرکے پتنگیں اور ڈور برآمد کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔
 


خبر کا کوڈ: 859270

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/859270/لاہور-میں-پتنگ-بازی-روکنے-کیلیے-ڈرون-کا-استعمال-5-افراد-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org