0
Monday 27 Apr 2020 14:09

لاہور میں پتنگ بازی روکنے کیلیے ڈرون کا استعمال، 5 افراد گرفتار

لاہور میں پتنگ بازی روکنے کیلیے ڈرون کا استعمال، 5 افراد گرفتار
اسلام ٹائمز۔ پولیس نے پتنگ بازی روکنے کے لیے ڈرون کیمروں کا استعمال شروع کردیا۔
لاہور پولیس نے پتنگ بازوں کے خلاف جدید ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کردیا ہے اور پتنگ بازی روکنے کے لیے ڈرون کیمروں کا استعمال کیا جارہا ہے۔ ہنجروال کے علاقے میں پولیس نے ڈرون کیمروں کا استعمال کرتے ہوئے 5 پتنگ بازوں کو گرفتار کرکے پتنگیں اور ڈور برآمد کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرلیے۔
 
خبر کا کوڈ : 859270
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش