QR CodeQR Code

خیبر پختونخوا میں کرونا سے طبی عملہ کے 92 افراد متاثر

28 Apr 2020 20:16

محکمہ صحت کیجانب سے جاری رپورٹ کے مطابق طبی عملے کے 20 اہلکار صحتیاب ہوچکے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں کرونا وائرس سے طبی عملہ کے 92 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 42 ڈاکٹرز، 13 نرسز اور 37 طبی عملے میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق طبی عملے کے 20 اہلکار صحتیاب ہوچکے ہیں۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کی رپورٹ کے مطابق کرونا سے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے ڈاکٹر جاوید جاں بحق ہوئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 859545

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/859545/خیبر-پختونخوا-میں-کرونا-سے-طبی-عملہ-کے-92-افراد-متاثر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org