QR CodeQR Code

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کرونا سے متاثرہ عملے کی تعداد 24 ہوگئی

30 Apr 2020 20:25

کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث لیڈی ریڈنگ ہسپتال انتظامیہ نے تمام اسٹاف کی اسکریننگ کا فیصلہ کیا ہے، متاثرہ عملے میں لیڈی ڈاکٹرز، مرد ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈیکل اسٹاف، وارڈ کلرک وغیرہ شامل ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ صوبے کے سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کرونا وائرس سے متاثرہ عملے کی تعداد 24 ہوگئی ہے۔ ڈاکٹرز اور نرسز میں کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث لیڈی ریڈنگ ہسپتال انتظامیہ نے تمام اسٹاف کی اسکریننگ کا فیصلہ کیا ہے۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے متاثرہ عملے میں لیڈی ڈاکٹرز، مرد ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈیکل اسٹاف، وارڈ کلرک وغیرہ شامل ہیں۔ ایل آر ایچ میں کرونا وائرس کے کل 45 کیسز میں سے 25 کرونا کے مثبت مریض شامل ہیں۔


خبر کا کوڈ: 859984

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/859984/لیڈی-ریڈنگ-ہسپتال-میں-کرونا-سے-متاثرہ-عملے-کی-تعداد-24-ہوگئی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org