0
Thursday 30 Apr 2020 20:25

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کرونا سے متاثرہ عملے کی تعداد 24 ہوگئی

لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کرونا سے متاثرہ عملے کی تعداد 24 ہوگئی
اسلام ٹائمز۔ صوبے کے سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں کرونا وائرس سے متاثرہ عملے کی تعداد 24 ہوگئی ہے۔ ڈاکٹرز اور نرسز میں کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث لیڈی ریڈنگ ہسپتال انتظامیہ نے تمام اسٹاف کی اسکریننگ کا فیصلہ کیا ہے۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے متاثرہ عملے میں لیڈی ڈاکٹرز، مرد ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈیکل اسٹاف، وارڈ کلرک وغیرہ شامل ہیں۔ ایل آر ایچ میں کرونا وائرس کے کل 45 کیسز میں سے 25 کرونا کے مثبت مریض شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ : 859984
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش