QR CodeQR Code

مقبوضہ کشمیر، جھڑپ میں کرنل سمیت 5 بھارتی فوجی ہلاک

4 May 2020 09:37

کشمیری مجاہدین اور بھارتی فورسز کے درمیان ضلع کپواڑہ میں جھڑپ ہوئی، جھڑپ کے دوران 5 بھارتی فوجی مارے گئے جن میں ایک بھارتی کرنل، ایک میجر، 2 سپاہی اور ایک پولیس اہلکار شامل ہے۔


اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر میں جھڑپ کے دوران کرنل اور میجر سمیت 5 بھارتی فوجی مارے گئے، فائرنگ کے تبادلے میں 2 کشمیری مجاہدین بھی شہید ہوئے۔ کشمیری مجاہدین اور بھارتی فورسز کے درمیان ضلع کپواڑہ میں جھڑپ ہوئی، جھڑپ کے دوران 5 بھارتی فوجی مارے گئے جن میں ایک بھارتی کرنل، ایک میجر، 2 سپاہی اور ایک پولیس اہلکار شامل ہے۔ قابض بھارتی فوج کے محاصرے کے دوران 2  کشمیری بھی شہید ہوئے۔


خبر کا کوڈ: 860543

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/860543/مقبوضہ-کشمیر-جھڑپ-میں-کرنل-سمیت-5-بھارتی-فوجی-ہلاک

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org