QR CodeQR Code

محکمہ ریلوے کو روز اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے، شیخ رشید

5 May 2020 11:01

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اگر ٹرین سروس نہیں کھلی تو جون میں تنخواہ نہیں دے سکتے۔


اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے عوام مایوس ہیں، ریلوے کو روز اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اگر ٹرین سروس نہیں کھلی تو جون میں تنخواہ نہیں دے سکتے۔


خبر کا کوڈ: 860772

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/860772/محکمہ-ریلوے-کو-روز-اربوں-روپے-کا-نقصان-ہو-رہا-ہے-شیخ-رشید

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org