QR CodeQR Code

کرم پولیس کی کارروائی، منشیات برآمد، ملزم گرفتار

9 May 2020 23:20

سٹی پولیس نے مان سنگھ گیٹ میں کاروائی کرکے حبیب نامی منشیات فروش سے آئس اور تیس پڑیاں ہیروئن برآمد کرکے اسے گرفتار کرلیا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ ضلع کرم پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف اہم کاروئی کرتے ہوئے آئس اور ہیروئن کے درجنوں پڑیاں برآمد کرکے حبیب نامی منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او کرم محمد قریش کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی جاری ہے اور آج سٹی پولیس نے مان سنگھ گیٹ میں کاروائی کرکے حبیب نامی منشیات فروش سے آئس اور تیس پڑیاں ہیروئن برآمد کرکے اسے گرفتار کرلیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 861486

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/861486/کرم-پولیس-کی-کارروائی-منشیات-برا-مد-ملزم-گرفتار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org