QR CodeQR Code

لکی مروت، مسجد فاروقیہ میں نوجوان کو قتل کردیا گیا

12 May 2020 23:08

پولیس کے مطابق نوجوان مصباح کی قتل شدہ لاش مسجد میں پڑی ملی ہے، نوجوان کو پیچ کس اور راڈز مارکر قتل کیا گیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ ماہ مبارک رمضان میں لکی مروت کی جامع مسجد فاروقیہ خوائیداد خیل میں نوجوان کو قتل کردیا گیا، پولیس کے مطابق نوجوان مصباح کی قتل شدہ لاش مسجد میں پڑی ملی ہے، نوجوان کو پیچ کس اور راڈز مارکر قتل کیا گیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان کا تعلق وانڈہ امیر سے ہے اور بازار میں اس کی موبائل کی دوکان ہے۔ تاہم ابھی تک قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔


خبر کا کوڈ: 862305

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/862305/لکی-مروت-مسجد-فاروقیہ-میں-نوجوان-کو-قتل-کردیا-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org