0
Tuesday 12 May 2020 23:08

لکی مروت، مسجد فاروقیہ میں نوجوان کو قتل کردیا گیا

لکی مروت، مسجد فاروقیہ میں نوجوان کو قتل کردیا گیا
اسلام ٹائمز۔ ماہ مبارک رمضان میں لکی مروت کی جامع مسجد فاروقیہ خوائیداد خیل میں نوجوان کو قتل کردیا گیا، پولیس کے مطابق نوجوان مصباح کی قتل شدہ لاش مسجد میں پڑی ملی ہے، نوجوان کو پیچ کس اور راڈز مارکر قتل کیا گیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان کا تعلق وانڈہ امیر سے ہے اور بازار میں اس کی موبائل کی دوکان ہے۔ تاہم ابھی تک قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔
خبر کا کوڈ : 862305
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش