QR CodeQR Code

قبائلی اضلاع سے منتخب سینیٹر مرزا محمد آفریدی کرونا وائرس سے صحت یاب

13 May 2020 14:05

سینیٹر مرزا محمد آفریدی نے کہا کہ الحمداللہ، ٹھیک ہوں، عوام احتیاطی تدابیر نہ چھوڑے، دعائیں کرنے پر اپنی عوام کا مشکور ہوں۔


اسلام ٹائمز۔ قبائلی اضلاع سے منتخب ہونے والے سینیٹر مرزا محمد آفریدی کرونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے۔ سینیٹر مرزا محمد آفریدی کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیا اور وہ کل سینیٹ اجلاس میں شرکت کرینگے۔ ان کا اس سے قبل کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا اور انہوں نے 14 روز سے زائد قرنطینہ میں گزارے۔ سینیٹر مرزا محمد آفریدی نے کہا کہ الحمداللہ، ٹھیک ہوں، عوام احتیاطی تدابیر نہ چھوڑے، دعائیں کرنے پر اپنی عوام کا مشکور ہوں۔


خبر کا کوڈ: 862433

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/862433/قبائلی-اضلاع-سے-منتخب-سینیٹر-مرزا-محمد-آفریدی-کرونا-وائرس-صحت-یاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org