0
Wednesday 13 May 2020 14:05

قبائلی اضلاع سے منتخب سینیٹر مرزا محمد آفریدی کرونا وائرس سے صحت یاب

قبائلی اضلاع سے منتخب سینیٹر مرزا محمد آفریدی کرونا وائرس سے صحت یاب
اسلام ٹائمز۔ قبائلی اضلاع سے منتخب ہونے والے سینیٹر مرزا محمد آفریدی کرونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے۔ سینیٹر مرزا محمد آفریدی کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیا اور وہ کل سینیٹ اجلاس میں شرکت کرینگے۔ ان کا اس سے قبل کرونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا اور انہوں نے 14 روز سے زائد قرنطینہ میں گزارے۔ سینیٹر مرزا محمد آفریدی نے کہا کہ الحمداللہ، ٹھیک ہوں، عوام احتیاطی تدابیر نہ چھوڑے، دعائیں کرنے پر اپنی عوام کا مشکور ہوں۔
خبر کا کوڈ : 862433
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش