صدر عارف علوی نے رس ملائی خریدنے کیلئے سماجی فاصلے کے باعث آدھا گھنٹہ لائن میں کھڑے ہو کر انتظار کیا
20 May 2020 23:21
عواب علوی نے کہا ہے کہ اگر آپ کو یقین نہیں آتا تو سی سی ٹی وی ویڈیو کے ذریعے اسے دیکھا جاسکتا ہے، اس طرح میں پاکستان میں سیکیورٹی عملہ ہونے کے باوجود قوانین پر عمل کرنے والے ایک شخص کو جانتا ہوں۔
اسلام ٹائمز۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن گزشتہ دنوں اپنے شوہر کے ساتھ ایک ہوٹل پہنچیں جہاں سماجی فاصلوں کو یقینی بنانے کی وجہ سے ہوٹل میں جگہ نہیں تھی جس پر انہیں واپس جانے کا کہا گیا اور وہ برا منائے بغیر واپس لوٹ گئیں۔
خبر کا کوڈ: 863909