QR CodeQR Code

ریلوے سٹیشنز کے بکنگ کاونٹر کھولنے کا اعلان

21 May 2020 12:10

ریلوے ترجمان کے مطابق ٹکٹس کے آن لائن سسٹم میں خرابی آنے پر وزیر ریلوے شیخ رشید نے ریلوے سٹیشنز پر بکنگ کاﺅنٹر کھولنے کا اعلان کیا جہاں سے مسافر ٹکٹ حاصل کر سکیں گے۔


اسلام ٹائمز۔ ریل گاڑیوں کے ٹکٹس کے آن لائن سسٹم میں خرابی ہونے پر وزیر ریلوے شیخ رشید نے ریلوے سٹیشنز پر بکنگ کاﺅنٹر کھولنے کا اعلان کر دیا۔ ریلوے ترجمان کے مطابق ٹکٹس کے آن لائن سسٹم میں خرابی آنے پر وزیر ریلوے شیخ رشید نے ریلوے سٹیشنز پر بکنگ کاﺅنٹر کھولنے کا اعلان کیا جہاں سے مسافر ٹکٹ حاصل کر سکیں گے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ مسافر حکومت کے وضع کردہ ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔


خبر کا کوڈ: 864009

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/864009/ریلوے-سٹیشنز-کے-بکنگ-کاونٹر-کھولنے-کا-اعلان

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org