QR CodeQR Code

شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ نیگٹو آ گیا

22 May 2020 12:26

خیال رہے قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطااللہ تارڑ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کروایا تھا۔


اسلام ٹائمز۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ نیگٹو آ گیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کورونا ٹیسٹ کروایا تھا جس کی رپورٹ اب سامنے آ گئی ہے، رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب کا ٹیسٹ نیگٹو آیا ہے۔ خیال رہے قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطااللہ تارڑ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کروایا تھا۔


خبر کا کوڈ: 864188

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/864188/شہباز-شریف-کا-کورونا-ٹیسٹ-نیگٹو-آ-گیا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org