QR CodeQR Code

پاکستان نے بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

27 May 2020 19:42

آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل بابر افتخار نے جاسوس کواڈ کاپٹر گرانے کی تصدیق ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر پاکستانی حدودمیں 650 میٹر اندر داخل ہو گیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر ایل او سی کے رکھ چکری سیکٹر پر گرایا گیا۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل بابر افتخار نے جاسوس کواڈ کاپٹر گرانے کی تصدیق ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر پاکستانی حدودمیں 650 میٹر اندر داخل ہو گیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر ایل او سی کے رکھ چکری سیکٹر پر گرایا گیا۔ ان کامزید کہنا تھا کہ بھارت سیفران دہشت گردی کو بڑھاوا دے رہا ہے۔


خبر کا کوڈ: 865078

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/865078/پاکستان-نے-بھارتی-جاسوس-ڈرون-مار-گرایا

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org