0
Wednesday 27 May 2020 19:42

پاکستان نے بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

پاکستان نے بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا
اسلام ٹائمز۔ پاکستان نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل بابر افتخار نے جاسوس کواڈ کاپٹر گرانے کی تصدیق ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر پاکستانی حدودمیں 650 میٹر اندر داخل ہو گیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر ایل او سی کے رکھ چکری سیکٹر پر گرایا گیا۔ ان کامزید کہنا تھا کہ بھارت سیفران دہشت گردی کو بڑھاوا دے رہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 865078
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش