QR CodeQR Code

خیبر پختونخوا پولیس کے جوانوں کو ’’شیرو‘‘ کے نام سے پکارا جائے، حکم نامہ جاری

1 Jun 2020 09:45

حکم نامے کے مطابق جوانوں کو عزت کی نگاہ سے دیکھنے اور انکی قربانیوں کے اعتراف میں خیبر پختونخوا پولیس نے سپاہیوں کو شیرو کے نام سے پکارنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں حکم نامہ جاری ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کے پی پولیس کے جوانوں کو ’’شیرو‘‘ کے نام سے پکارا جائے۔ خیبر پختونخوا پولیس کے جوانوں کو نیا لقب مل گیا۔ حکم نامہ جاری ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا پولیس کے جوانوں کو شیرو سے پکارا جائے۔ حکم نامے کے مطابق جوانوں کو عزت کی نگاہ سے دیکھنے اور ان کی قربانیوں کے اعتراف میں خیبر پختونخوا پولیس نے سپاہیوں کو شیرو کے نام سے پکارنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 865881

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/865881/خیبر-پختونخوا-پولیس-کے-جوانوں-کو-شیرو-نام-سے-پکارا-جائے-حکم-نامہ-جاری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org