0
Monday 1 Jun 2020 09:45

خیبر پختونخوا پولیس کے جوانوں کو ’’شیرو‘‘ کے نام سے پکارا جائے، حکم نامہ جاری

خیبر پختونخوا پولیس کے جوانوں کو ’’شیرو‘‘ کے نام سے پکارا جائے، حکم نامہ جاری
اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں حکم نامہ جاری ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کے پی پولیس کے جوانوں کو ’’شیرو‘‘ کے نام سے پکارا جائے۔ خیبر پختونخوا پولیس کے جوانوں کو نیا لقب مل گیا۔ حکم نامہ جاری ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا پولیس کے جوانوں کو شیرو سے پکارا جائے۔ حکم نامے کے مطابق جوانوں کو عزت کی نگاہ سے دیکھنے اور ان کی قربانیوں کے اعتراف میں خیبر پختونخوا پولیس نے سپاہیوں کو شیرو کے نام سے پکارنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 865881
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش