QR CodeQR Code

پنجاب میں کرونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 43 اموات

2 Jun 2020 17:30

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1610 نئے مریض سامنے آئے جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 27850 ہوگئی۔ انہوں نے بتایا کہ 24 گھنٹوں میں 43 اموات بھی ہوئیں جس سے یہ تعداد 540 تک پہنچ گئی ہے۔


اسلام ٹائمز۔ صوبہ پنجاب میں کرونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 43 اموات سامنے آگئیں۔ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1610 نئے مریض سامنے آئے جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 27850 ہوگئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ 24 گھنٹوں میں 43 اموات بھی ہوئیں جس سے یہ تعداد 540 تک پہنچ گئی۔ اب تک 7 ہزار 116 مریض صحتیاب ہوکر گھر جاچکے ہیں۔ دوسری جانب ملک بھر میں وائرس کے کیسز کی تعداد 77 ہزار سات سو سے تجاوز کر گئی ہے۔


خبر کا کوڈ: 866184

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/news/866184/پنجاب-میں-کرونا-وائرس-سے-ایک-روز-ریکارڈ-43-اموات

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org